112

کوٹ رادھاکشن بھچوکی پھاٹک کو 18 سال بعد ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

کوٹ رادھاکشن بھچوکی پھاٹک کو 18 سال بعد ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)کوٹ رادھاکشن بھچوکی پھاٹک کو 18 سال بعد ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ۔
ڈی آئی جی کیپٹن عطاء محمد اور راو خورشید خاں کی خصوصی کاوش کوعلاقہ کی جانب سے سراہا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں