112

پولیس سے انصاف ناملنے پر خواجہ سراؤں کا سٹی تھانہ چونیاں کے سامنے احتجاج

پولیس سے انصاف ناملنے پر خواجہ سراؤں کا سٹی تھانہ چونیاں کے سامنے احتجاج

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)قصورچونیاں میں غریب خواجہ سرا سے چیلوں نے گھر ہتھیا لیا،

پولیس سے انصاف ناملنے پر خواجہ سراؤں کا سٹی تھانہ چونیاں کے سامنے احتجاج،ٹائر جلا کر روڈ کو بلاک کردیا،پولیس کے خلاف نعرے بازی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں