115

بستیوں کوشاہی روڈسے ملانے والی کچی سڑک اس روڈ کے پختہ نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ مکین شدید مشکلات سے دو چار

بستیوں کوشاہی روڈسے ملانے والی کچی سڑک اس روڈ کے پختہ نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ مکین شدید مشکلات سے دو چار

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)موضع گوٹھ ماہی کی بستی گوٹھ ماہی، بستی آرائیں، بستی کھرل، ودیگر بستیوں کوشاہی روڈسے ملانے والی کچی سڑک جو تقریباً ایک کلومیٹر بنتی ہے

اس روڈ کے پختہ نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ مکین شدید مشکلات سے دو چار ہیں کریم آباد نزد بستی نوناری رحیم یارخاں روڈ سے ملانے کے لیے اس کچی سڑک کو پختہ کرکے مشکلات میں کمی کی جاسکتی ہے




اہلیان علاقہ نے اعلیٰ حکام و عوامی نمائندوں سے فوری نوٹس لیتے ہوئےمیٹل روڈ بنانے کا مطالبہ کیا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں