Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

چک نمبر 18عباسیہ میں انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد کیا گیا

چک نمبر 18عباسیہ میں انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد کیا گیا

چک نمبر 18عباسیہ میں انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد کیا گیا

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)چک نمبر 18عباسیہ میں انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد کیا گیا جس میں ممبرصوبائی اسمبلی پی پی 257 چوہدری مسعود احمد نے مستحقین میں انصاف صحت کارڈ تقسیم کرتے ہوئے




کہا کہ انصاف صحت کارڈ کی فراہمی حکومت کا لائق تحسین کارنامہ ہے جس سے غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کو مفت علاج کی سہولت میسر ہو گی اس موقع پر سابق چیئرمین ارشاد امین گجر،امید وار چیئرمین وقاص چیمہ ماجد انور و دیگر بھی موجود تھے




Exit mobile version