86

فورٹ عباس پندر ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا میگا ایونٹ شروع

فورٹ عباس پندر ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا میگا ایونٹ شروع

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)پندر ویں چولستان جیپ ریلی قلعہ جام گاڈ سیکورٹی برانچ فورٹ عباس اورمتلقہ ایس ایچ او مروٹ کے ساتھ سیکورئی پلان کے حوالے سے گفتگوفورٹ عباس پندر ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا میگا ایونٹ شروع ہو گیا ھے

قلعہ دراوڑ کے ساتھ ساتھ مڈ پوائنٹ قلعہ جام گڑھ فورٹ عباس پر شائقین اس جیپ ریلی کو انجوائے کریں گے فورٹ عباس ۔موٹر سپورٹس کے شائقین ہو جائیں تیار صحرائے چولستان میں فراٹے بھرتی گاڑیاں فورٹ عباس ۔ صحرائے چولستان میں موٹر سپورٹس کا سب سے بڑا ایونٹ شروع ہو گیا۔
فورٹ عباس ۔پاکستان بھر سے شائقین میگا ایونٹ چولستان جیپ ریلی میں پہنچنا شروع ہوگئے۔ جہاں پر کیمپنگ کا سلسلہ بھی زوروں سے جاری ہے۔جیپ ریلی میں 100 سے زائد ملکی اورغیر ملکی پروفیشنل ڈرائیورز حصہ لے رہے ہیں ۔فورٹ عباس ۔چولستان جیپ ریلی میں رنگا رنگ تقریبات کا سلسلہ کل سے قلعہ جام گڑھ تحصیل فورٹ عباس کے مقام پر شروع ہو جائے گا ۔




جس میں میوزیکل پروگرام،چولستانی ثقافتی ڈانس،آتش بازی اور چولستان کے مشہور کھانوں کے سٹالز،اونٹ ڈانس بھی شامل ہو گا ۔فورٹ عباس ۔ تقریبات میں علاقائی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے مقامی فنکاروں کے علاوہ قومی فنکار بھی شرکت کریں گئے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں