Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ٹی ایچ کیولیاقت پور میں تعینات ڈاکٹر شاہد کا تبادلہ منسوخ کرایا جائے،ناصرشفیع سندیلہ ایڈوکیٹ

ٹی ایچ کیولیاقت پور میں تعینات ڈاکٹر شاہد کا تبادلہ منسوخ کرایا جائے،ناصرشفیع سندیلہ ایڈوکیٹ

ٹی ایچ کیولیاقت پور میں تعینات ڈاکٹر شاہد کا تبادلہ منسوخ کرایا جائے،ناصرشفیع سندیلہ ایڈوکیٹ

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)جندوپیر کمال (سٹی رپورٹر)ٹی ایچ کیولیاقت پور میں تعینات ڈاکٹر شاہد کا تبادلہ منسوخ کرایا جائے۔ناصرشفیع سندیلہ ایڈوکیٹ،حافظ سجادٹانوری۔ سیاسی وسماجی شخصیات ناصر شفیع سندیلہ ایڈوکیٹ،حافظ سجاد ٹانوری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

کہ ڈاکٹر شاہد اقبال محنتی اور عوام دوست انسان ہیں جو اپنی ڈیوٹی ات سے انجام دیتے ہیں ایسا مخلص ڈاکٹر لیاقت پور کی عوام کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں لیکن سیاسی وجوہات سے ان کا ٹرانسفر کروادینا شہر کی عوام سے زیادتی کے مترادف ہے ہم ممبر قومی اسمبلی این اے 175 مخدوم سید مبین احمد،

ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 257 چوہدری مسعود احمد،ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 256 سردار عامر نواز فوری نوٹس لیتے ہوئے عوام دوست ڈاکٹر شاہد اقبال کا تبادلہ منسوخ کرانے میں اپنا کردار ادا کریں




Exit mobile version