123

سابق ممبر قومی اسمبلی این اے 175خواجہ قطب فرید کوریجہ کی ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 257چوہدری مسعوداحمد سے ملاقات

سابق ممبر قومی اسمبلی این اے 175خواجہ قطب فرید کوریجہ کی ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 257چوہدری مسعوداحمد سے ملاقات

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)لیاقت پورسابق ممبر قومی اسمبلی این اے 175خواجہ قطب فرید کوریجہ کی ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 257چوہدری مسعوداحمد سے ملاقات ہوئی





ملاقات میں علاقائی مسائل اور موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ملاقات میں سابق ایم پی اے لیاقت پور چوہدری محمود احمدبھی شامل تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں