Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پندر ویں چولستان جیپ ریلی کےسنسنی خیزمقابلےاختتام پزیر

پندر ویں چولستان جیپ ریلی کےسنسنی خیزمقابلےاختتام پزیر

پندر ویں چولستان جیپ ریلی کےسنسنی خیزمقابلےاختتام پزیر

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)مروٹ۔پندر ویں چولستان جیپ ریلی میں انٹرنیشنل ریسرزکےعلاوہ ستارہ6پٹرولیم سروس اینڈگوکمپنی کےریسرزنےبھی اپنےفن کامظاہرہ کیا مروٹ تفصیلات کےمطابق پندر ویں چولستان جیپ ریلی کےسنسنی خیزمقابلےاختتام پزیرہوگئے۔

انٹرنیشنل ریسرزکےعلاوہ علاقہ مروٹ اورفورٹ عباس کی سرزمین سےتعلق رکھنےوالےستارہ6پٹرولیم سروس اینڈگوکمپنی کےریسرزنےبھی اپنےفن کامظاہرہ کیا۔

چولستان جیپ ریلی میں گوکمپنی کی طرف سے7گاڑیوں نےحصہ لیا۔جن میں سے5گاڑیوں نےمختلف پوزیشنیں حاصل کیں۔سٹاک Aمیں ملک زاھدنےپہلی پوزیشن سٹاک Bمیں لالاستارحیدراعوان اورنیوی گیٹرچوھدری طاھرمحمودنے4پوزیشن۔سٹاک Cمیں ظفربلوچ نے1پوزیشن




۔پری پیڈمیں سیدآصف امام نے3پوزیشن جبکہ خواتین کیٹیگری میں تشناپاٹیل نےپہلی پوزیشن حاصل کی۔گوکمپنی کی طرف سےلالاستارحیدراعوان کو50000کاانعام دیاگیاجبکہ جیپ ریلی میں دیگرونرریسرزکوگوکمپنی کی طرف سے19,50000کاچیک دیاگیا۔




Exit mobile version