Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تاریخ ساز میلاد مصطفی وشان صحابہ واہل بیت کانفرس بمقام ضلع مانسہرہ پئراں لنڈہ گاوں میں انعقاد پزیر

تاریخ ساز میلاد مصطفی وشان صحابہ واہل بیت کانفرس بمقام ضلع مانسہرہ پئراں لنڈہ گاوں میں انعقاد پزیر

تاریخ ساز میلاد مصطفی وشان صحابہ واہل بیت کانفرس بمقام ضلع مانسہرہ پئراں لنڈہ گاوں میں انعقاد پزیر

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر ضلع مانسہرہ)تاریخ ساز میلاد مصطفی وشان صحابہ واہل بیت کانفرس بمقام ضلع مانسہرہ پئراں لنڈہ گاوں میں انعقاد پزیر ھوی جس میں خصوصی خطاب فخر کاغان خاندان پیر بابا کے چشم چراغ خطیب ھزارہ علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی مرکزی ترجمان متحدہ سادات پاکستان نے فرمایا

اور کثیر تعداد میں علماء کرام مداح رسول ومشائخ عظام اور کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی اور قبلہ پیر سید عظمت حسین شاہ نے خطاب کرتے ھوے فرمایا ہمیں آپس میں بھائ چارہ قایم کرنا ھے جس طرح نبی کریم کے صحابہ کرام نے کیا اور صحابہ اور اہل بیت کی شان کھل کر بیان کرنی چایئے




اگر تاریخ کا مطالعہ کیا جاے تو معلوم ھوتاہے کہ صحابہ اور اہل بیت کی آپس میں کیسی محبت تھی اور پیر صاحب نے آخر میں پغیام دیا اگر کامیابی چاہتے ہو تو نماز قائم کرو والدین کا احترام اور خدمت کرو اور ایک دوسرے سے محبت کرو پولیس اور افواج اور دیگر اداروں کی حفاظت کے لیے دعا فرمائی




Exit mobile version