81

تحریک انصاف اپنے قیمتی اثاثے نعیم الحق سے محروم ہو گی

تحریک انصاف اپنے قیمتی اثاثے نعیم الحق سے محروم ہو گی

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)تحریک انصاف اپنے قیمتی اثاثے نعیم الحق سے محروم ہو گی۔ دعا گو ہوں

کہ الله پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں