100

سردار تنویر کی طرف سے سینٹورس میں بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں ناشتہ کا اہتمام کیا گیا

سردار تنویر کی طرف سے سینٹورس میں بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں ناشتہ کا اہتمام کیا گیا

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)سکھ یاتریوں کے اعزاز میں انجم عقیل خان کا ناشتہ سردار تنویر کی طرف سے سینٹورس میں بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں ناشتہ کا اہتمام کیا گیا




جس میں سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور دیگر معززین اسلام آباد نے شرکت کی ۔پاکستان سے اتنا پیار ملا کہ ہمیں اپنوں کا احساس ہو رہا ہے سکھ یاتریوں کی مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان کے ساتھ گفتگو .




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں