بابر خاں میو نے پاسبان کے منشور اور عام آدمی کے لئے جدوجہد کو سراہتے ہوئے پاسبان میں شمولیت کا اعلان
قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)پاسبان میں شمولیت:پی پی 179 قصور سے سابق امیدوار بابر خاں میو سے ملاقات کی
اس موقع پر کونسلر کے سابق امیدوار عالم شیر، پاسبان ضلع قصور کے رہنما ملک بنیامین، رانا توقیر خاں بھی موجود تھے ۔
بابر خاں میو نے پاسبان کے منشور اور عام آدمی کے لئے جدوجہد کو سراہتے ہوئے پاسبان میں شمولیت کا اعلان کیا
انہوں نے کہا ملک پر مسلط سیاسی جماعتیں جاگیر داروں، وڈیروں اور سرمایہ داروں کی پارٹیاں ہیں پاسبان کی خوبی یہ ہے کہ یہ عام لوگوں کی نمائندہ سیاسی جماعت اور انکے حقوق کی محافظ ہے