97

میلاد مصطفی و بسلسلہ ایصال ثواب ماسٹر اونگزیب مرحوم کے چہلم کی تقریب

میلاد مصطفی و بسلسلہ ایصال ثواب ماسٹر اونگزیب مرحوم کے چہلم کی تقریب

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)میلاد مصطفی و بسلسلہ ایصال ثواب ماسٹر اونگزیب مرحوم کے چہلم کی تقریب میں فخر کاغان ویلی خاندان پیر بابا کے چشم چراغ علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ مرکزی ترجمان ۔متحدہ سادات پاکستان کی شرکت اور خصوصی دعا فرمائ




اور امت مسلمہ کے اتحاد واتفاق کے لیے اور ملک پاکستان کی سلامتی اور امن امان خصوصا پاکستان کے جو ادارے جو پاکستان کی حفاظت کے لیے کام کر رہے فوج اور پولیس کے لیے خصوصی دعا بھی کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں