90

کمشنر نسیم صادق کی زیر صدارت میلہ مویشیاں کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی

کمشنر نسیم صادق کی زیر صدارت میلہ مویشیاں کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)کمشنر نسیم صادق کی زیر صدارت میلہ مویشیاں کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی
کمشنر نسیم صادق نے کہا کہ میلہ مویشیاں پانچ سال بعد دوبارہ لگایا جارہا ہے

۔سرکاری محکمے کمائی کی بجائے عوام کو سہولیات فراہم کریں گے. میلہ کے انعقاد کا مقصد مویشیوں کی نسل کافروغ اور عوام کو تفریح کی فراہمی ہے۔مویشیوں کی صحت،خوراک کا خاص خیال رکھا جائے۔




اس موقع پر ایم ڈی کیٹل مارکیٹ منیجمنٹ کمپنی محمد یونس کھتران،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر غلام نظام الدین اور دیگر افسران موجود تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں