Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ پنجاب آسیہ گل نے سہولت سنٹر ڈیرہ غازی خان کا دور کیا۔

ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ پنجاب آسیہ گل نے سہولت سنٹر ڈیرہ غازی خان کا دور کیا۔

ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ پنجاب آسیہ گل نے سہولت سنٹر ڈیرہ غازی خان کا دور کیا۔

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ پنجاب آسیہ گل نے سہولت سنٹر ڈیرہ غازی خان کا دور کیا۔ڈائریکٹر ملک محمد رفیق،ڈپٹی ڈائریکٹر ملک محمد رمضان اور دیگر موجود تھے۔

انچارج سہولت سنٹر رومان شاہد نے بتایا کہ ڈی جی لوکل گورنمنٹ نے سنٹر میں موجود سہولیات اور انتظامات کو چیک کیا۔ڈی جی لوکل گورنمنٹ آسیہ گل نے کہا کہ سنٹر عوام کی سہولیات کیلئے بنایا جارہا ہے




ایک ہی چھت کے نیچے سائلین کو سرکاری محکموں کی بیس سے زائد سروسز فراہم ہوں گی۔انچارج رومان شاہد نے بتایا کہ سہولت سنٹر پر 12 کروڑ روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔دوماہ کے اندر سنٹر کو فنکشنل کردیا جائیگا۔




Exit mobile version