159

الخدمت صدیقہ شفیع ہسپتال کوٹرادھاکشن دوسرے روز فری آئی کیمپ میں صدر پریس کلب شوکت رحمن خاں نے دورہ

الخدمت صدیقہ شفیع ہسپتال کوٹرادھاکشن دوسرے روز فری آئی کیمپ میں صدر پریس کلب شوکت رحمن خاں نے دورہ

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )الخدمت صدیقہ شفیع ہسپتال کوٹرادھاکشن دوسرے روز فری آئی کیمپ میں صدر پریس کلب شوکت رحمن خاں نے دورہ کیا

Image may contain: 7 people, people standing

مریضوں سے کیمپ کی صورت حال کے بارے پوچھا جس پر مریضوں نے الخدمت صدیقہ شفیع ہسپتال کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا

Image may contain: one or more people

جنہوں آنکھوں کے مریضوں کے لیئے فری چیک اٙپ آپریشن اور لینز کی سہولیات مہیا کیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں