120

محمد ذائد رشید کی شادی خانہ آبادی کے موقع پر محفل نعت ومیلادمصطفی کی عظیم کانفرس

محمد ذائد رشید کی شادی خانہ آبادی کے موقع پر محفل نعت ومیلادمصطفی کی عظیم کانفرس

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)محمد ذائد رشید کی شادی خانہ آبادی کے موقع پر محفل نعت ومیلادمصطفی کی عظیم کانفرس میں اویس رضا قادری صاحبزادہ تسلیم رضا صابری غلام مصطفی قادری فخر

ھزارہ خاندان پیر بابا کے چشم چراغ علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ کی شرکت کثیر تعداد میں علماء کرام مشائخ عظام اور عوام الناس نے شرکت کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں