Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ صادق حسین بلوچ نے اپنے آفس میں تعریفی اسناد اور نقد انعام سے نوازا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ صادق حسین بلوچ نے اپنے آفس میں تعریفی اسناد اور نقد انعام سے نوازا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ صادق حسین بلوچ نے اپنے آفس میں تعریفی اسناد اور نقد انعام سے نوازا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)عوامی خدمت سے سرشار ٹریفک انچارج شنکیاری حاجی محمد صدیق کو ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور ساتھ ہی عوامی مدد اور خدمت کی وجہ سے آج ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ

صادق حسین بلوچ نے اپنے آفس میں تعریفی اسناد اور نقد انعام سے نوازا۔اس سے پہلے وزیر اعلی کی طرف سے بھی انہیں تعریفی اسناد سے نوازا جا چکا ہے حاجی محمد صدیق مانسہرہ ٹریفک پولیس کا سرمایہ ہیں




Exit mobile version