91

عمرہ کی سعادت کے بعد ملک ابرار کی جانب سے صحافی برادری کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ,

عمرہ کی سعادت کے بعد ملک ابرار کی جانب سے صحافی برادری کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ,

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)عمرہ کی سعادت کے بعد ملک ابرار کی جانب سے صحافی برادری کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ,اظہر حسین قاضی, ظفر سپرا, عتیق الرحمان و دیگر کی شرکت.

اس موقع پر صحافی برادری اور انکے دیگر رفقاء نے ملک ابرار صدر آل پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن پاکستان کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی اور ایمان افروز گفتگو بھی ہوئی.ملک ابرار کا کہنا تھا




کہ حرم شریف اور اور مدینہ منورہ میں اللہ تعالی کی رحمتیں ہی رحمتیں ہیں وہاں جا کر دلی تسکین ہوتی ہے. انکا کہنا تھا کہ بہترین انتظامات پر سعودی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں