112

مانسہرہ پولیس تھانہ پھلڑہ کی کاروائی

مانسہرہ پولیس تھانہ پھلڑہ کی کاروائی

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ پولیس تھانہ پھلڑہ کی کاروائی ملزم واحید شاہ ولد اقبال شاہ سکنہ ہاڑی میرا پڑھینہ (پھلڑہ) سے 4 کلو 120گرام چرس برآمد کرکے تھانہ پھلڑہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں