89

چیئرمین این ایچ اے سے ٹول پلازہ کے کشیدہ حالات کے بارےملک جبران اورملک نوید نے انکے آفس میں ملاقات

چیئرمین این ایچ اے سے ٹول پلازہ کے کشیدہ حالات کے بارےملک جبران اورملک نوید نے انکے آفس میں ملاقات

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)چیئرمین این ایچ اے سے ٹول پلازہ کے کشیدہ حالات کے بارے میں چیئرمین ڈسٹرکٹ زکوت کمیٹی ملک جبران اور سابق ممبر ضلع کونسل ملک نوید نے انکے آفس میں ملاقات کی۔

ملاقات میں گذشتہ روز پیش آنے والے واقعی کے بارے میں تبادلہ خیال سمیت دیگر ایشو پر بات ھو ئی۔اور ٹھیکہ منسوخی کامطالبہ کیاگیا۔چیئرمین نے تمام مسائل کے حل کے لیئے دو دن کاوقت مانگ لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں