Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پو لیس تھا نہ صد ر قصور نے دسو یں کلا س کی طا لبہ کو جنسی ز یا د تی

پو لیس تھا نہ صد ر قصور نے دسو یں کلا س کی طا لبہ کو جنسی ز یا د تی

پو لیس تھا نہ صد ر قصور نے دسو یں کلا س کی طا لبہ کو جنسی ز یا د تی

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)پو لیس تھا نہ صد ر قصور نے دسو یں کلا س کی طا لبہ کو جنسی ز یا د تی کا نشا نہ بنا کر ویڈ یو بنا نے حا ملہ ہو نے پر حمل گرا نے والے پو لیس ملا ز م سمیت دیگر ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ۔ تفصیل کے مطا بق پو لیس تھا نہ صد ر قصور کے علا قہ محلہ بلو چا ں گلبر گ کا لو نی قصورکے رہا ئشی رکشہ ڈرا ئیو ر محمد اسلم نے

مقد مہ در ج کر وا یا کہ میر ی 17سا لہ دسو یں جما عت کی طا لبہ بیٹی ثنا ءاسلم سکو ل جا رہی تھی کہ ملز ما ن جا و ید عر ف جبر ی اور عر فا ن و غیر ہ نے اسے گن پوا ئنٹ پر اغوا کر کے عر فا ن کے بو ٹو ں کے کا ر خا نے میں لے جا کر جنسی ز یا د تی کا نشا نہ بنا یا میر ی بیٹی نے

تما م وا قعہ اپنی وا لد ہ کو بتا یا کہ ملز م جا و ید عر ف جبر ی ایک پو لیس ملا ز م اے ایس آ ئی غلا م نبی کے گھر میں رہ رہا ہے اور مجھے تین ما ہ سے ز یا د تی کا نشا نہ بنا رہا ہے اور میر ی و یڈ یو فلم بھی بنا رکھی ہے جب میں حا ملہ ہو گئی تو مجھے گن پوا ئنٹ پر نا معلو م مقا م پر لے

جا کر میر ا حمل بھی ضا ئع کیا اور مجھے دھمکیا ں دے رہے ہیں کہ اگر کسی کو بتا یا تو تمہا ر ے وا لد اور بھا ئیو ں کو قتل اور تمہا ر ی ویڈ یو وا ئر ل کر دی جا ئے گی اس خو ف سے ہم نے ملز ما ن کے پا س جا کر با ت کی تو وہ مشتعل ہو گئے اے ایس آ ئی غلا م نبی اور عر فا ن نے کہا

کہ اگر دو با ر ہ یہ با ت کسی کو بتائی تو ہم تمہیں جا ن سے ما ر دیں گے کیو نکہ ہما رے اعلی افسرا ن سے تعلقا ت ہیں متا ثر ہ خا ندا ن نے ڈی پی او قصور سے اپیل کی ہے کہ ایسے ملز ما ن کو گر فتا ر کر کے کیفر کر دا ر تک پہنچا یا جا ئے تا کہ یہ در ند ے آ ئند ہ کسی کو بے آ بر و نہ کر سکیں ۔




Exit mobile version