Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بدنام زمانہ منشیات فروش جابر عرف شیرا کو جرم ثابت ہونے پر پانچ سال چھ ماہ قید اور 25ہزار روپے جرمانہ

بہاول پور(ایم اقبال انجم نمائندہ خصوصی) بدنام زمانہ منشیات فروش جابر عرف شیرا کو جرم ثابت ہونے پر پانچ سال چھ ماہ قید اور 25ہزار روپے جرمانہ۔تفصیل کے مطابق بدنام زمانہ منشیات فروش جابر عرف شیرا جس کو فرض شناس پولیس آفیسر اختر گھلو نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرتے ہوے

اس کے خلاف ایف آئی آر نمبر 483/19 درج کیا۔گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج جناب حافظ عبدالحمید صاحب نے جرم ثابت ہونے پر پانچ سال چھ ماہ قید اور پچیس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

Exit mobile version