94

مانسہرہ پولیس ایس ایچ او تھانہ اوگی فیصل خلیل تنولی کی کاروائی

مانسہرہ پولیس ایس ایچ او تھانہ اوگی فیصل خلیل تنولی کی کاروائی

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ پولیس ایس ایچ او تھانہ اوگی فیصل خلیل تنولی کی کاروائ ملزم وکیل احمد ولد سلطان سکنہ ملوکڑہ اوگی سے 2کلو 266گرام چرس برآمدکرکے ملزم کے خلاف تھانہ اوگی میں 9DCNSA کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں