ضلع مہمند ہم مجبوراً کورٹ گئے ہیں کیونکہ ہماری جاری ترقیاتی منصوبوں کو روک دی گئی ہیں۔ سینیٹر ہلال رحمان
ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند ہم مجبوراً کورٹ گئے ہیں کیونکہ ہماری جاری ترقیاتی منصوبوں کو روک دی گئی ہیں۔ سینیٹر ہلال رحمان گروپ کے ملک جہانزیب خان ، آختر شاہ، عابد خان کی مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس۔ضلع مہمند: 2018 الیکشن کے بعد ترقیاتی کاموں پر پاؤں رکھ کر اصولوں کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
ملک جہانزیب خان مہمند، آختر شاہضلع مہمند ترقیاتی فنڈز ایم این اے، سنیٹرز اور ایم پی اے کا ذاتی فنڈز نہیں بلکہ یہ عوامی فنڈز ہیں۔ ملک جہانزیب خان مومند، آختر شاہ، عابد خان
ضلع مہمند سینیٹر اور منتخب ایم پی اے سے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی
جو کہ اصولوں کے خلاف ہیں۔ ملک جہانزیب خان مہمندضلع مہمند: پی ٹی آئی والے بتائیں کونسا سپیشل فنڈز لے کر آئے ہیں کیونکہ سپیشل فنڈز پر کسطرح سٹے لے سکتا ہے ۔ ملک جہانزیب خان مہمندضلع مہمند:ہم عوام وزیر اعلیٰ اور وزیراعظم سے اپیل کرتے ہیں
کہ ہمارے ساتھ انصاف کریں ۔ ملک جہانزیب خان مہمندضلع مہمند: ہمارے طرف سے مفاہمت کے تمام راستے کھلے ہیں ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کر یں۔ ملک جہانزیب خان مہمند ودیگر کی پریس کانفرنس
ضلع مہمند
باپ پارٹی کی توسط سے ہم صوبائی حکومت کے اتحادی ہیں لہذا وزیراعلی صاحب ضلع مہمند کے عوام کا ترقیاتی منصوبوں کے حوالے مسائل و خدشات دور کریں. ملک جہانزیب خان مہمند ودیگر کی پریس کانفرنس