Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ہفتہ وار کھلی کچہریوں کے انعقاد کا بنیادی مقصد شہریوں انصاف کی فراہمی ہےکمشنر بہاول پور

ہفتہ وار کھلی کچہریوں کے انعقاد کا بنیادی مقصد شہریوں انصاف کی فراہمی ہےکمشنر بہاول پور

ہفتہ وار کھلی کچہریوں کے انعقاد کا بنیادی مقصد شہریوں انصاف کی فراہمی ہےکمشنر بہاول پور

بہاولپور( ایم اقبال انجم نمائندہ خصوصی )کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ ہفتہوار کھلی کچہریوں کے انعقاد کا بنیادی مقصد شہریوں کو ان کیدہلیزپربلاتفریق معاشرتی انصاف کی فراہمی ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پربہاول پور ڈویژن کے دور دراز علاقوں میں مربوط اور جامع حکمت عملی کے تحتگراس روٹ لیول پر کھلی کچہریوں کا انعقاد

اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔انخیالات کا اظہار کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری نے اپنے دفترمیں منعقدہ ہفتہ وار کھلی کچہری میں آئے ہوئے سائلین سے گفتگو کرتے ہوئےکیا۔اس موقع پرڈپٹی کمشنربہاول پور شوذب سعید اورایڈیشنل کمشنر
کوآرڈینیشن آفتاب احمد پیرزادہ سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔تفصیلات کے مطابق کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری نے ہفتہ وارکھلی کچہری کے موقع پر سائلین کی جانب سے درپیش مشکلات کے حوالہ سے پیشکی گئی درخواستوں کا جائزہ لیا اورانتہائی توجہ ودلجمعی سے ان کی شکایاتکی سماعت کی۔کھلی کچہری کے موقع پر 35سے زائد سائلین نے مختلف امور بارے





کمشنر بہاول پورڈویژن کو اپنی شکایات پیش کیں۔کمشنر بہاول پور ڈویژن آصفاقبال چوہدری نے سائلین کی جانب سے پیش کردہ درخواستوں پرموقع پرہیاحکامات جاری کئے اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ اس ضمن میں بروئے کارلائے گئے اقدامات بارے کمشنر بہاول پور کے دفتر کو آگاہ کیا جائے۔ کھلی





کچہری کے موقع پر شہریوں نے ان کے مسائل انتہائی توجہ اور دلجمعی سےسماعت کرنے پر کمشنر بہاول پور ڈویژن کا شکریہ ادا کیا۔




Exit mobile version