84

وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق محکمہ پیسٹ وارننگ بھرپورشجرکاری

وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق محکمہ پیسٹ وارننگ بھرپورشجرکاری

بہاولپور( ایم اقبال انجم نمائندہ خصوصی)وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق محکمہ پیسٹ وارننگ بھرپورشجرکاری کرےگادرخت لگاناسنت اور;200;ئندہ نسلوں کی بقاہے ۔ یہ باتیں ڈپٹی ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ ملک نجم الحسن نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر احمدنویداحسن کے ہمراہ شجرکاری کرتے ہوئے کیا

انہوں نے کہاکہ شجرکاری کے ذریعے ملک کوگرین اینڈکلین بنانے کامنصوبہ ;200;ئندہ نسلوں کی بقا اورماحولیاتی ;200;لودگی کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ موسیماتی تبدیلیوں کامقابلہ کرنے کیلئے بھی کارگرثابت ہوگا انہوں نے کہاکہ گزشتہ سالوں سے موسمی تبدیلیاں رونماہورہی ہے




جس سے نہ صرف عام انسان متاثرہورہے ہیں بلکہ ہماری زراعت پربھی برے اثرات پڑرہے ہیں اس لیے ہ میں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہیے انہوں نے کہاکہ محکمہ پیسٹ وارننگ بہاولپورڈویژن میں شجرکاری مہم کے تحت زیادہ سے زیادہ درخت لگائے گا انہوں نے کہاکہ




بہاولپورڈویژن کے کسان اورعام شہری بھی اس مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹرپیسٹ وارننگ احمدنویداحسن نے بھی ضلع بھر میں شجرکاری مہم کوتیزکرنے پرزوردیتے ہوئے کہاکہ ان کے دفترکے علاوہ تمام تحصیلوں میں بھی سرکاری دفاتراورکاشتکاروں کے کھیتوں میں بھی شجرکاری کرائی جائیگی ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں