Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سید شوکت شاہ اور سید سجاد شاہ ایس ڈی او اور وقار شاہ کے بھائی سید محسن شاہ مرحوم کے قل شریف میں خصوصی شرکت

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)ضلع مانسہرہ گلی باغ بفہ اکسین محکمہ آبپاشی سید شوکت شاہ اور سید سجاد شاہ ایس ڈی او اور وقار شاہ کے بھائ سید محسن شاہ مرحوم کے قل شریف میں خصوصی شرکت

اور خصوصی دعا خطاب علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ نے کیا اور علامہ نواز قادری سردار یاسر شفیق نے ہدیہ نعت پیش کی کثیر تعداد میں علماء کرام اور عوام الناس نے شرکت کی

Exit mobile version