104

مانسہرہ غازیکوٹ ٹول پلازہ پر جس شخص اور کی ماں پر تشدد ہوا اس کا نام محمد طاہر ہے

مانسہرہ غازیکوٹ ٹول پلازہ پر جس شخص اور کی ماں پر تشدد ہوا اس کا نام محمد طاہر ہے

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ غازیکوٹ ٹول پلازہ پر جس شخص اور کی ماں پر تشدد ہوا اس کا نام محمد طاہر ہے اور وہ اپنے اور اپنی ماں پر ہونے والے ظلم کے خلاف انصاف کے لئے میدان میں نکل پڑا

اس موقع پر ینگ ینگ سول سوسائٹی ۔تحریک انقلاب ۔ویک اپ پاکستان ۔ینگ ٹریڈز نے محمد طاہر کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے ازالہ کے لئے ساتھ دینے کا اعلان کر دیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں