Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

لوگوں کی مجبوریاں کا فائدہ اٹھا کرسود کی آر میں بلیک میلنک کا سلسلہ عروج پر

لوگوں کی مجبوریاں کا فائدہ اٹھا کرسود کی آر میں بلیک میلنک کا سلسلہ عروج پر

لوگوں کی مجبوریاں کا فائدہ اٹھا کرسود کی آر میں بلیک میلنک کا سلسلہ عروج پر

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور) لوگوں کی مجبوریاں کا فائدہ اٹھا کرسود کی آر میں بلیک میلنک کا سلسلہ عروج پر لوگ گھر سے بے گھر ہونے لگے کوئی پوچھنے والا نہیںسود خور عناصر آزادانہ لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگے متاثرین کا اعلیٰ احکام سے نوٹس کا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق نجی بنک فینک چاندنی چوک قصورجو لوگوں کی کی فلاح اور مالی مددکے لیءبنایا گیا ہے مگر اس میں کام کرنے والے ملازمین لوگوں کیلئے عذاب بن رہے ہیں جنہوں نے لوگوں کا جینا حرام کر دیا ہے چاندنی چوک قصور میں موجود فینکا بنک کے ملازمین محمد وقار،شاہداوربنک مینجرمحمدجمیل نامی لوگوں کی مجبوریوں کا فائدہ اٹھا کر ان کو بلیک میل کررہے ہیں




پہلے لوگوں کی مجوبریاں دیکھ کر ان کو پیسے لینے پر مجبور کیا جاتا ہے جس کیلئے ان کے ساتھ میٹھی زبان استعمال کرکے غلط بیانی کی جاتی ہے جب وہ بنک سے پیسے لے لیتے ہیں تو بعد میں ان کی زندگی اجیرن بنا دی جاتی ہے اور ان کو مختلف قسم کی بنک پالیسیاں بتا کر تنگ کیا جاتا ہے




لوگ پورا نہیں اتر پاتے تو ان کی عزتیں اچھالی جاتی ہیں اور ذلیل کیا جاتا ہے اس کے علاوہ دھمکیا دی جاتی ہیںلوگ اس قدر تنگ ہیں کہ اپنی جائیدادیں بیچ کر یا تو ان ملازمین کے ہاتھوں میں دے دیتے ہیں یا جگہ چھوڑ دیتے ہیںمگر ان ملازمین کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہیںبنک کا سہارا لے کر اکڑتے ہیں متاثرین نے بنک ہیڈز اور حکومت سے دادرسی کا مطالبہ کیا ہے




Exit mobile version