Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بھاولپور بائی پاس کے قریب ورکشاپ میں آسمانی بجلی گرنے سے اے سی بس مکمل طور پر تباہ

بھاولپور بائی پاس کے قریب ورکشاپ میں آسمانی بجلی گرنے سے اے سی بس مکمل طور پر تباہ

بھاولپور بائی پاس کے قریب ورکشاپ میں آسمانی بجلی گرنے سے اے سی بس مکمل طور پر تباہ

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)بھاولپور آج صبح آسمانی بجلی گرنے سے ورکشاپ میں کھڑی بس مکعمل طور پر تباہ ہو گئی بھاولپور حمیرا اور ڈریم ہوٹل کے سامنے ورکشاپ میں موجود اے سی بس تباہ ہو گئی
بھاولپور ورکشاپ کا کافی سامان آسامانی بجلی گرنے سے جل گیا بھاولپور ورکشاپ میں بجلی گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا




Exit mobile version