Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مرکزی سیکرٹری مذہبی امور سجادہ نشین آستانہ عالیہ سندر شریف پیر سید حیب عرفانی شاہ سے تفصیلی ملاقات

مرکزی سیکرٹری مذہبی امور سجادہ نشین آستانہ عالیہ سندر شریف پیر سید حیب عرفانی شاہ سے تفصیلی ملاقات

مرکزی سیکرٹری مذہبی امور سجادہ نشین آستانہ عالیہ سندر شریف پیر سید حیب عرفانی شاہ سے تفصیلی ملاقات

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری مذہبی امور سجادہ نشین آستانہ عالیہ سندر شریف پیر سید حیب عرفانی شاہ سے تفصیلی ملاقات علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ نے کی مختلف امور پر گفتگو ھوی مثلا محکمہ اوقاف اور سادات بٹگرام کی زمینوں پر قبضہ مافیہ کے حوالے سے سکی کناری ڈیم کی جو سمری ابھی تک نامکلمل ھے

ریٹ کے حوالے سے اور مزارات اولیاء کے حوالے سے ھوئ اور پیر صاحب نے یقین دھانی کروائ کہ انشاء اللہ وفد کی صورت میں صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے چند روز میں ان ایشوز کو حل بھی کرایں گے




Exit mobile version