71

آب مانسہرہ ایبٹ آباد جانے کی ضرورت نہیں

آب مانسہرہ ایبٹ آباد جانے کی ضرورت نہیں

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر) آب مانسہرہ ایبٹ آباد جانے کی ضرورت نہیں اب آپ کے آپنے علاقے عنایت آباد میں پہلی بار اعلیٰ کوالیفائیڈ ڈاکٹر کی زیر نگرانی چلنے والا میڈیکل سنٹر کا افتتاح عنقریب ھورہا ہے

عنایت آباد میں پہلی بار ڈاکٹر وقاص احمدایم بی بی ایس آر ایم پی فارن/کوالیفائیڈ/جنرل فزیشن اینڈ سرجن نے آپنے علاقے کی عوام کے درد کو محسوس کرتے ہوئے عنایت آباد میں آپنے میڈیکل سنٹر کا افتتاح کیا۔ اب عنایت آباد کی عوام اس سہولت سے بہت زیادہ خوش ھیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں