Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کمشنر ڈیرہ غازیخان نسیم صادق نے نادرا سنٹر سمیت شہر کے مختلف علاقوں کادورہ

کمشنر ڈیرہ غازیخان نسیم صادق نے نادرا سنٹر سمیت شہر کے مختلف علاقوں کادورہ

کمشنر ڈیرہ غازیخان نسیم صادق نے نادرا سنٹر سمیت شہر کے مختلف علاقوں کادورہ

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)کمشنر ڈیرہ غازیخان نسیم صادق نے نادرا سنٹر سمیت شہر کے مختلف علاقوں کادورہ کیا۔کمشنر نسیم صادق نے نادرا کے ایگزیکٹو سنٹر کا دورہ کرتے ہوئے

معاملات کا جائزہ لیا۔لوگوں کےلئے بیٹھنے کےانتظامات،کاونٹرز،سکیورٹی اور دیگر اقدامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے مختلف کاونٹرز پر جاکر معلومات حاصل کیں




۔انہوں نے شہر کے مختلف مقامات پر بیٹھ جانے والی ٹف ٹائلز کو دوبارہ لیول بہتر کرکے لگانے کی ہدایات جاری کیں۔کمشنر نے کہا کہ ٹف ٹائلز کے نیچے ریت کی فلنگ کرکے یول کا خیال رکھا جائے۔




کمشنر نے مانکا کینال اور پل پیارے والی کا بھی دورہ کیا۔کمشنر نے اپنے گارڈ کو بھیج کر مانکا کینال کے اندر کوڑا ڈالنے والے کو گرفتار کرکے صدر تھانے کی حوالات میں بند کروادیا۔




Exit mobile version