Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

عالمی یوم خواتین 8 مارچ حیاء اور پاکیزگی کا دن ہے،رکن صوبائی اسمبلی ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر شاہینہ نجیب

عالمی یوم خواتین 8 مارچ حیاء اور پاکیزگی کا دن ہے،رکن صوبائی اسمبلی ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر شاہینہ نجیب

عالمی یوم خواتین 8 مارچ حیاء اور پاکیزگی کا دن ہے،رکن صوبائی اسمبلی ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر شاہینہ نجیب

ڈیرہ غازی خان(محمد فیض سٹی رپورٹر)رکن صوبائی اسمبلی ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ 8 مارچ حیاء اور پاکیزگی کا دن ہے لیکن بد قسمتی سے اس دن کو غلط مقاصد کےلئے استعمال کیا جانے لگا ہے۔عالمی یوم خواتین کا مقصد حقوق نسواں کو اجاگر کرنا ہے

دین اسلام نے سب سے پہلے خواتین کو حقوق دئیے۔اسوہ حسنہ پر عمل کرتے ہوئے دین اور دنیا میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے انہوں نے یہ بات دارالامان ڈیرہ غازی خان میں تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت خواتین کی فلاح و بہبود کےلئے اقدامات کررہی ہے

۔سپرنٹنڈنٹ دارالامان زرینہ بی بی اور منیجر ورکنگ ویمن ہاسٹل انیسہ فاطمہ نے کہا کہ خواتین کو اپنے حقوق کے بارے میں آگاہی ہونی چاہئے۔دین اسلام اور قانون کے اندر رہتے ہوئے حقوق کے دفاع کےلئے آواز بلند کرنے ہوگی۔اس موقع پر دارالامان میں مقیم خواتین اور بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئے گئے

Exit mobile version