Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

گلوکاری کے فن کو حاصل کرنا اتنا آسان نہیں ہے جتنا لوگ سمجھتے ہیں ، جینوارائے

گلوکاری کے فن کو حاصل کرنا اتنا آسان نہیں ہے جتنا لوگ سمجھتے ہیں ، جینوارائے

گلوکاری کے فن کو حاصل کرنا اتنا آسان نہیں ہے جتنا لوگ سمجھتے ہیں ، جینوارائے

کولکتہ (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)سروں کی رانی بھارتی معروف گلوکارہ ٓ اور اداکارہ جینوارائے نے کہا ہے کہ میں نے گلوکاری کے شعبے میں بڑا نام کمایا ہے۔ میرے پرستاروں میں بلا کا اضافہ ہو ہے اور یہ سب کچھ میرے خدا کی دین ہے اور میرے والدین کی دعا ﺅ ں کی وجہ ہے۔




گلوکاری کے فن کو حاصل کرنا اتنا آسان نہیں ہے جتنا لوگ سمجھتے ہیں میں نے بہت پاپڑ بیلے ہیں۔ اور استادوں کی محنتوں سے عروج ملا ہے ۔ میں چاہتی ہوں کہ میں دنیا پر چھا جاﺅں اور گلوکار ی کے شعبے میں میرا ایک بڑا نام ہوپرستاروں سے کہوں گی کہ میرے لئے دعا کریں۔




Exit mobile version