Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تناول کیڈیٹ پبلک سکول کھلیالہ لساں نواب میں سالانہ تقریب کے موقع پر بچوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر) تناول کیڈیٹ پبلک سکول کھلیالہ لساں نواب میں سالانہ تقریب کے موقع پر بچوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور خوب داد سمیٹی ، اس موقع پر سکول کے منتظم اعلی ایس پی ریٹائرڈ کیڈیٹ خورشید صاحب ، سرپرست ادارہ ملک اورنگزیب صاحب ،

سماجی شخصیت محمد ریاض تنولی ، صدر پین تناول وقار احمد تنولی ، معروف مصنف سردار تنولی اور خطیب تناول قاضی مشتاق صاحب نے خصوصی شرکت کی اور بچوں کی زبردست کاکردگی پر پزیرائی کی اور ہم نے انکے ہمراہ بچوں میں انعامات تقسیم کئے ،

شہروں میں تعلیمی و کاروباری مقابلے کی دوڑ چھوڑ کر پسماندہ علاقوں کی ترقی کا سبب بننے کیلئے ان علاقوں میں قائم یہ تعلیمی ادارے اندھیروں میں شمع کی مانند ہیں اور مادر علمی کا نشیمن و مسکن تربیت پیں ،

یہ ادارے نفع و نقصان سے بے نیاز کو کر اپنے نیک مقصد کی تکمیل کیلئے ان محاذ۔ پر ڈٹے ہوئے ہیں ۔ انکی حوصلہ افزائی ہم سب پر فرض اور قرض ہے۔
شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے

Exit mobile version