103

وزیر اعلی ھاؤس پشاور میں لویہ قبائلی جرگہ میں مومند پریس کی جانب سے مطالبات

وزیر اعلی ھاؤس پشاور میں لویہ قبائلی جرگہ میں مومند پریس کی جانب سے مطالبات]

ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)وزیر اعلی ھاؤس پشاور میں لویہ قبائلی جرگہ میں مومند پریس کی جانب سے مطالبات۔مہمند اور خیبر میں اعلان کردہ 20 لاکھ روپے اور تمام قبائلی پریس کلبوں کو 20.20 لاکھ روپے گرانٹ دینے کی منظوری۔تمام قبایلی صحافیوں کیلے اعلان کردہ میڈیا کالونی بنانے کی منظوری

۔قبائلی پریس کلبوں میں بلڈنگ لایبریری کمپیوٹرز اور تمام ضروریات کی فراہمی۔قبایلی شہید صحافیوں کے بچوں اور قبایلی صحافیوں کے بچوں کو اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کی منظوریتمام قبائلی صحافیوں کے انشورنس کی منظوری۔ملک کے دیگر پریس کلبوں کی طرح قبائلی صحافیوں بھی بیرونی ملک دوروں میں شامل کرنے کی منظوری۔تمام قبایلی پریس کلبوں کو سالانہ گرانٹ مقرر کرنے کی مظوری۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں