75

فورٹ عباس میں بھٹہ مزدوروں کا پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف احتجاج

فورٹ عباس میں بھٹہ مزدوروں کا پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف احتجاج

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)فورٹ عباس میں بھٹہ مزدوروں کا پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف احتجاج

مظاہرین کا ہسپتال چوک میں دھرنا اور ہارون آباد بہاول پور روڈ کو بھی رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر دیا گیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں