118

مانسہرہ کھیت گلہ میں آئل ٹینکر الٹ گیا

مانسہرہ کھیت گلہ میں آئل ٹینکر الٹ گیا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ کھیت گلہ میں آئل ٹینکر الٹ گیاپولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گی آئل ٹینکر سے بڑی مقدار میں آئل سڑک پر لیک ہو رہا ہے .پولیس نے شاہرہ ریشم کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا..

. راولپنڈی گلگت جانے والی گاڑیاں قلندر آباد اور بیڈرہ انٹرچینج سے موٹروے استعمال کریں.ٹریفک پولیس عوام ڈیزل بھرنے میں مصروف




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں