Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ریسکیو1122 کے انچارچ محمد ارشد بھٹی کی صحافی ابوحمزہ ساجد کے ساتھ میٹنگ

ریسکیو1122 کے انچارچ محمد ارشد بھٹی کی صحافی ابوحمزہ ساجد کے ساتھ میٹنگ

ریسکیو1122 کے انچارچ محمد ارشد بھٹی کی صحافی ابوحمزہ ساجد کے ساتھ میٹنگ

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر) ریسکیو1122 کے انچارچ محمد ارشد بھٹی کی آج مروٹ کے سینیر دنبگ صحافی ابوحمزہ ساجد کے ساتھ ایک میٹنگ جو انکے آفس ریسکیو1122 میں ہوئی بتائیں جس میں ریسکیو1122 کے انچارچ محمد ارشد بھٹی نے ٹریفک حادثات سے بچاؤ اور ہلمٹ کی اہمیت پر پنجاب کالج میں طلباء کو ان کا مزید کہنا “
اگر روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایوریج کو دیکھا جائے تو ایسا لگتا ہے جیسے میرا معاشرہ ایک سانحہ سے گزر رہا ہیں یورپ میں اموات کی سب سے بڑی وجہ ہارٹ اٹیک ہیں اور ہمارے ملک میں روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ آج پنجاب کالج فورٹ عباس کے تمام سٹوڈنٹ سے میں نے حلف لیا ہے




کہ بیٹا آپ نے پچاس کلومیٹر کی سپیڈ سے اوپر موٹر سائیکل نہیں چلانا اور ہیلمٹ کا استعمال کرنا ہےاگر فوٹعباس میں روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایورج نکال لی جائے یے دو سال میں جتنی روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی وجہ سے اموات ہوئی ہیں ان میں%82 نوجوان طبقہ تھا ہماری ینگ جنریشن کو اویرنس کی سخت ضرورت ہے




ریسکیو ون ون ٹو ٹو تحصیل فورٹ عباس کے تمام ٹیچر صاحبان اور فورٹ عباس کے میڈیا حضرات کو اپیل کرتی ہے کہ اس سلسلے میں ریسکیو کا ساتھ دیں کہ ہم اپنے نوجوان طبقہ میں چینج لا سکیں




Exit mobile version