محکمہ اطلاعات پنجاب نے تین افسران کی اگلے گریڈ میں ریگولر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری
قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)محکمہ اطلاعات پنجاب نے تین افسران کی اگلے گریڈ میں ریگولر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترقی پانے والوں میں ڈاکٹر عابد سلیمی پی آر ٹو کمشنر لاہور کی گریڈ 18 میں ترقی۔ریگولر بنیاد پر ڈپٹی ڈائریکٹر کا محکمانہ نوٹیفکیشن جاری۔
ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشن وانفارمیشن آفیسر معہ پی آر او ٹو ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب عبدالواحد کی گریڈ 18 میں ترقی۔اللہ پاک ان دونوں پیارے بھائیوں کو مزید ترقیوں سے نوازے آمین بہت بہت مبارک باد ۔ماضی کے چند حسین لمحات