Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مانسہرہ میں ٹیلی نار کمپنی کے زیر انتظام موبائل سگنل بوسٹر ٹاورز کی بندش ہے ،

مانسہرہ میں ٹیلی نار کمپنی کے زیر انتظام موبائل سگنل بوسٹر ٹاورز کی بندش ہے ،

مانسہرہ میں ٹیلی نار کمپنی کے زیر انتظام موبائل سگنل بوسٹر ٹاورز کی بندش ہے ،

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ میں سب زیادہ صارفین کیساتھ ٹیلی نار اس وقت اپنے صارفین کو تیسرے درجے کی بدترین سروس فراہم کر رہے ہیں

اسکی وجہ ٹیلی نار کمپنی کے زیر انتظام موبائل سگنل بوسٹر ٹاورز کی بندش ہے ، آدھے سے زیادہ ٹاورز ایک وقت میں بند ہوتے ہیں




جبک ٹاورز کیلئے آنے والا ڈیزل کمپنی ملازمین ، بوسٹر چوکیدار اور آئل کنٹریکٹرز کی ملی بھگت سے چوری کر دیا جاتا ہے ، مانسہرہ میں ٹیلی نار کے سگنلز کی حالت ایسی ہے کہ کبھی کبھی اب بوسٹر کے نیچھے بیٹھ کر بھی کال کریں




تو نہیں ملے گی اور اگر ملی بھی تو بدترین آواز کوالٹی کیساتھ ، اگر ٹیلی نار ضلع مانسہرہ میں اپنے صارفین کو سروس فراہم نہیں کر سکتی تو اسے چاہیے کہ یہاں اپنی سروس بند ہی کر دے ۔




Exit mobile version