Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

درد انسانیت ویلفئیر فاونڈیشن کے جوانوں کو تھیلی سیمیا سنٹر میں مدعو کیا گیا

درد انسانیت ویلفئیر فاونڈیشن کے جوانوں کو تھیلی سیمیا سنٹر میں مدعو کیا گیا

درد انسانیت ویلفئیر فاونڈیشن کے جوانوں کو تھیلی سیمیا سنٹر میں مدعو کیا گیا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)درد انسانیت ویلفئیر فاونڈیشن کے جوانوں کو تھیلی سیمیا سنٹر میں مدعو کیا گیا۔جہاں پر ہم سب دوستوں نے اپنا خون دے کر تھیلی سیمیا کے بچوں کے ساتھ زندگی شئیر کی ہے




۔میرے جوان میرا فخر ہیں۔آے ملکر انسانیت کی خدمت کیلے اپنے اپ کو پیش کرے اور تھیلی سیمیا کے بچوں کی امید بنیں۔




Exit mobile version