89

ایم پی اے بابر سلیم سواتی،کمال سلیم سواتی و تیمور سلیم سواتی شہلیہ والٹر سپلائی ایکٹنشن سکیم کا افتتاح کرتے ہوئے

ایم پی اے بابر سلیم سواتی،کمال سلیم سواتی و تیمور سلیم سواتی شہلیہ والٹر سپلائی ایکٹنشن سکیم کا افتتاح کرتے ہوئے

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)ایم پی اے بابر سلیم سواتی،کمال سلیم سواتی و تیمور سلیم سواتی شہلیہ والٹر سپلائی ایکٹنشن سکیم کا افتتاح کرتے ہوئے

اس سکیم کے تحت چکریالی پنجاب چوک و ڈب کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ اس موقع پہ ان کے ہمراہ ناظم وی سی سید ابرار حسین شاہ و کثیر تعداد میں عمائدین علاقہ موجود۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں