106

صدر ملک وقار حسین نے ضلعی کابینہ کی مشاورت سے چودھری عبدالوحید کو بلو کی کا صدر اور ملک اللہ رکھا کو نائب صدر مقرر

صدر ملک وقار حسین نے ضلعی کابینہ کی مشاورت سے چودھری عبدالوحید کو بلو کی کا صدر اور ملک اللہ رکھا کو نائب صدر مقرر

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی ضلع قصور کے صدر ملک وقار حسین بیٹو ایڈووکیٹ نے ضلعی کابینہ کی مشاورت سے چودھری عبدالوحید کو بلو کی کا صدر اور ملک اللہ رکھا




کو نائب صدر مقرر کر دیا نو منتخب زمہ داران نے بلوکی میں ایک میٹنگ کے دوران خاکسار سے اپنا نوٹیفیکیشن وصول کیا اس موقع پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی ضلع قصور کے نائب صدر رانا توقیر احمد پنواڑ ، یوتھ کے رہنما ملک بنیامین ، میاں بلال نعمان اور مقامی کارکنان بھی تھے




چودھری عبدالوحید اور انکی ٹیم اقبال کے شاہینوں کی تصویر ہیں اپنے علاقے میں نوجوانوں میں پاسبان کو منظم کرنے کے لئے ہروقت سرگرم عمل ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں