66

ایران سے آنیوالے زائرین کا پہلا قافلہ سخت سیکیورٹی میں زرعی یونیورسٹی میں بنائے گئے قرنطینہ سنٹر پہنچ گیا

ایران سے آنیوالے زائرین کا پہلا قافلہ سخت سیکیورٹی میں زرعی یونیورسٹی میں بنائے گئے قرنطینہ سنٹر پہنچ گیا

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈیرہ غازیخان بین الاقوامی مرض کرونا کے سد باب کے لیے ایران سے آنیوالے زائرین کا پہلا قافلہ سخت سیکیورٹی میں زرعی یونیورسٹی میں بنائے گئے قرنطینہ سنٹر پہنچ گیا۔




زائرین ایران سے براستہ کوئٹہ ڈیرہ غازیخان پہنچے ہیں جنہیں قرنطینہ سنٹر میں قرنطینہ کے لازمی عمل کےلیے کرونا میں مبتلا ہونے کے شبے کے تدارک کےلیے رکھا جائیگا ۔اس قافلے میں دس بسیں اور پانچ سو سے زائد زائرین شامل ہیں ۔جنہیں قرنطینہ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ان کے گھروں کو بھیجا جائیگا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں