78

مانسہرہ ، کرونا کا خطرہ پھیلتے ہی حیرت انگریز طور پر 950 روپے میں ماسک فروخت

مانسہرہ ، کرونا کا خطرہ پھیلتے ہی حیرت انگریز طور پر 950 روپے میں ماسک فروخت

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ ، کرونا کا خطرہ پھیلتے ہی حیرت انگریز طور پر 950 روپے میں ماسک فروخت کرنیوالی فارمیسی شاہین کیمسٹ مانسہرہ سیل کردی ، جبکہ مینیجر گرفتار کر دیا ،




ابراراحمد سٹی رپورٹر ضلع مانسہرہ

اسسٹنٹ کمشنر ریونیو عثمان علی اور پرائس مجسٹریٹ شوکت سلطان نے عوامی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے 950 روپے کا ماسک فروخت کرنیوالا شاہین کیمسٹ مانسہرہ کی فارمیسی شاپ سیل کر دی اور مینیجر کو گرفتار کر لیا ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں