86

چئیرمین ثمر سراج چوہدری کا تین روزہ دورہ نیلم

چئیرمین ثمر سراج چوہدری کا تین روزہ دورہ نیلم

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف )چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری چھ روزہ دورہ پر مظفرآباد پہنچے کوہالہ کے مقام پر عوام کی کثیر تعداد نے شاندار استقبال کیا اس کے بعد ثمر ہاوس مظفرآباد میں مختلف عوامی وفود سے ملاقاتیں کیا جس کے بعد ثمر سراج مظفرآباد سے نیلم ویلی روانہ ہوگے

راستے میں مختلف مقامات پر عوام نے شاندار استقبال کیا اور ملاقاتیں کیا دورہ کے پہلے روز ثمر سراج نے نیلم کے علاقے لیسوا کا دورہ کیا اور مدرسہ میں محفل میلاد میں شرکت کی اس موقع پر ثمر سراج نے مدرسہ سے قرآن پاک حفظ کرنے والے بچوں کو مبارکباد پیش کی اور انکو نقد انعامات دیئے

اور مدرسہ کے ساتھ بھرپور تعاون کا اعلان کیا دورہ کے دوسرے روز ثمر سراج چوہدری نے خواجہ سیری مدرسہ تعلیم القرآن کی سالانہ تقسیم اسنداد کے پروگرام میں شرکت کی اور کورس مکمل کرنے والے طلبہ میں اسناد تقسیم کی

اس موقع پر ثمر سراج چوہدری نے حکومتی نمائندوں کو نیلم کے مسائل حل کرنے کی جانب توجہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے شاندار الفاظ میں نیلم ویلی کی نمائندگی کی دورہ کے دوران ثمر سراج چوہدری نے چانگن پل حادثے میں جان کی بازی ہارنے والی بچی کے لوایقن اور عوام علاقہ چانگن سے ملاقات بھی کی




اور معصوم بچی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لوایقین سے دلی ہمددری کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی دورہ کے دوران برف باری اور برفانی گلشیر سے متاثرہ ہونے والے علاقے سرگن کا دورہ کیا




اوع متاثرین سے ملاقاتیں متاثرین نے ثمر سراج کو مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا ثمر سراج نے حکومت سے اس علاقے کے مسائل حل کرنے اور متاثرین کے تمام حل کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں