Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ترنول پولیس کے اے ایس آئی محمد اسحاق کو بہترین کارکردگی پر ڈی آئی جی کی طرف سے تعریفی سرٹیفیکیٹ دیا گیا

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول پولیس کے اے ایس آئی محمد اسحاق کو بہترین کارکردگی پر ڈی آئی جی کی طرف سے تعریفی سرٹیفیکیٹ دیا گیا.اسحاق اے ایس آئی نے اس موقع پر ان کا شکریہ ادا کیا

اور اپنے فرائض کو ایمانداری سے نبھانے کا اظہار کیا. محمد اسحاق کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے دن رات کوشاں ہے

Exit mobile version